تقریب خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اداره تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجت الاسلام محمد قمی نے طلباء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج دنیا کے مخلتف معاملات میں عزم و ارادہ بنیادی حیثیت رکھتے ہیں۔ مقاومت کی حمایت میں ایرانی طلباء کا کردار اہم رہا ہے۔
تقریب خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ تحریک حماس نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ ہیبرون میں واقع حرم ابراہیمی پر اسرائیلی وزیر داخلہ اتمار بن گویر کا حملہ ایک خطرناک فعل ہے جو کہ اسرائیل میں کیا گیا۔ ۔
پولیس چیف جنرل احمد رضا رادان نے اپنے سیستان وبلوچستان کے ایک روزہ دورے کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے کہا کہ انھوں نے اپنے اس دورے میں تفتان کے علاقے گوہر کوہ میں اپنے دس فرزندان وطن کی شہادت کے واقعے کا جائزہ لیا۔...
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر شیخ نعیم قاسم کے نام ایک پیغام میں لکھا: میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ قدس فورس میں آپ کے بھائی صیہونیت کے خاتمے اور فلسطین کی آزادی تک آپ اور حزب اللہ کے ساتھ رہیں ...
اسرائیلی میڈیا نے غزہ کی پٹی کے شمال میں صیہونی رجیم کے جوائنٹ چیف اسٹاف کے سربراہ "ہرتزی ہالیوی" کو نشانہ بنانے کے لیے "عزالدین القسام بریگیڈز" کی کارروائی کی اطلاع دی۔
وزیر خارجہ نے ایک نوٹ میں لکھا ہے کہ گذشتہ ایک سال کے دوران فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم میں اضافے کو دیکھتے ہوئے اب وقت آگیا ہے کہ ایران اور انڈونیشیا فلسطینیوں کی آزادی اور حق خوداردیت کی حمایت ...
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے مسلمان ملکوں کے درمیان اتحاد پر کی ضرورت کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اگر ہم اقتصادی، سیاسی اور سماجی امور میں متحد ہوجائيں تو علاقے کی بڑی طاقت بن سکتے ہیں اور پھر امریکا ہم پر پابندیاں ...
تقریب خبررساں ایجنسی کے مطابق صیہونی حکومت کے چینل 14 نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کی قومی سلامتی اتمار بین گویر نے نیتن یاہو کو دھمکی دی ہے کہ اگر وہ حزب اللہ کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہتے ہیں تو وہ اتحاد کے ساتھ ...
تقریب خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے کہا ہے کہ معروف امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے کہا ہے کہ کمیلا ہیرس صدارتی انتخابات میں کامیاب ہونے کی صورت میں نتن یاہو کے بارے میں امریکی موقف میں تبدیلی کی ہر ممکنہ ...
تقریب خبررساں ایجنسی نے پاکستانی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ کے 62 نمائندگان کے خط کے جواب میں پاکستان کے 160 ارکان پارلیمنٹ نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا جس میں ایک مخصوص پارٹی کے بے بنیاد سیاسی ...
عراق کی اسلامی مزاحمت نے اعلان کیا ہے کہ آج (جمعرات) صیہونی حکومت کے ٹھکانوں پر اپنے پانچویں ڈرون حملے میں اس نے شام کے مقبوضہ گولان میں ایک اہم ہدف کو نشانہ بنایا۔
ممتاز زہرا نے جمعرات کے روز اسلام آباد میں اپنی ہفتہ وار پریس کانفرنس میں ایرنا کے رپورٹر کے سوال کے جواب میں کہا: پاکستان خطے میں حالیہ پیش رفت بالخصوص ایران کے خلاف اسرائیل کی جارحیت کو ناقابل قبول سمجھتا ہے۔...
تقریب خبررساں ایجنسی کے مطابق یمن کی "سبا" خبررساں ایجنسی نے اطلاع دی ہے کہ امریکی اور برطانوی جنگی طیاروں نے یمن کے مغربی علاقے "الحوک" شہر میں الحدیدہ یونیورسٹی کے قریب بمباری کی ہے۔
تقریب خبررساں ایجنسی نے مقاومت ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ مقاومت اسلامی عراق نے ایک مرتبہ پھر مقبوضہ گولان میں صہیونی فوجی تنصیبات پر ڈرون حملہ کیا ہے۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...